کراچی جانیوالی بس حادثے کا شکار، ایک مسافر جاں بحق، 3 زخمی

کراچی جانیوالی بس کو موٹروے ایم ون رشکئی کے قریب حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ن مسافروں سے بھری بس پشاور سے کراچی جا رہی تھی کہ رشکئی کے قریب حادثہ پیش آ گیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والے مسافر کی لاش بھی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں