مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ دوران پرواز سو گئے

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا، 28 منٹ بعد ایک پائلٹ بیدار ہوا اور اسے احساس ہوا کہ اس کا کو پائلٹ سو رہا تھا اور طیارہ ٹریک پر نہیں تھا۔روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ جنوری میں باٹیک ایئر لائنز کی انڈونیشیا میں ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا تھا، جہاز میں 153 مسافر اور عملے کے 4 افراد بھی تھے، اس طیارے کو بعدازاں بحفاظت لینڈ کرلیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں