پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، سنی اتحاد کونسل نے کیا اعتراض اٹھا دیا؟

پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران سنی اتحاد کونسل نے اعتراض اٹھا دیا سنی اتحاد کونسل نے 8 مارچ کو حلف اٹھانے والے 24 اراکین پر اعتراض اٹھا دیا، اپوزیشن کے رہنما ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں پر 8 مارچ کو حلف اٹھانے والے اراکین کے ووٹ کو چیلنج کیا۔ جو ووٹ چیلنج کرنے کا طریقہ ہے ہم نے وہ اختیار کیا ہے، پریزائیڈنگ افسر نے ہماری درخواست رکھ لی ہے، اپنا فیصلہ دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں