آصف علی زرداری کو ڈالے گئے ووٹوں میں سے کچھ ووٹ بلینک بھی تھے

 پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا ہےکہ آصف علی زرداری کو ڈالے گئے ووٹوں میں سے کچھ ووٹ بلینک بھی تھے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ آئی پی پی ، مسلم لیگ (ق) اور آئی پی پی کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آصف زرداری کو دوسری بار صدر منتخب کر لیا گیا، عوام کے ووٹوں سے بھاری اکثریت حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو پڑنے والے ووٹوں میں سے کچھ ووٹ مسترد ہوئے، ہمارا ایک ووٹ مسترد ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں