متحدہ عرب امارات کا بڑا فیصلہ ، غیر ملکی بینکوں کی آمدنی پر ٹیکس عائد کر دیا

متحدہ عرب امارات نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام غیر ملکی بینکوں کی آمدنی پر ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔خبر رساں ادارے “اے پی پی” کے مطابق یو اے ای نے تمام غیر ملکی بینکوں کی آمدنی پر 20 فیصد سالانہ ٹیکس عائد کر دیا ہے۔اس ٹیکس کا اطلاق امارات میں کام کرنے والے تمام غیر ملکی بینکون بشمول ا سپیشل اکنامک زونز اور فری ٹریڈ زونز میں کام کرنے والے غیر ملکی بینکوں پر بھی ہو گا تاہم نیا ٹیکس دبئی فنانشل سینٹر میں کام کرنے والے غیر ملکی بینکوں پر لاگو نہیں ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں