وزیراعظم شہبازشریف کی نومنتخب صدر آصف زرداری سےملاقات

 وزیرِ اعظم شہباز شریف  کی نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیرِ اعظم  نے صدر آصف علی زرداری کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔۔

صدر آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی جانب سے صدارتی الیکشن میں انکی حمایت پر شکریہ ادا کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں