لاہور کے مختلف علاقوں میں بونداباندی، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسم بہار کی ہواؤں کے نرم جھونکوں نے دلفریب ماحول پیدا کر دیا،ایسے میں بوندا باندی موسم کو  سرور انگیز فرحت بخش رہی ہے۔ ایبٹ روڈ، لکشمی چوک اور گڑھی شاہو سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش نے موسم کو دل نشیں بنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں