پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی اموررمیش سنگھ اروڑہ / پردھان پاکستان پر بندھک کمیٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ، جس میں سکھ آنند کراج میرج ایکٹ 2018 کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر نے مزید پڑھیں

افغانستان کے شہری آباد ی کو نشانہ بنانے کے بے بنیاد الزام پر پاکستان نے بھی زور دار جواب دیدیا

پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں، اپنی سرزمین پر دہشت گرد کارروائیوں کو برداشت نہیں کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہر صدیق کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت جیل حکام نے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا کہ اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گوادر میں شہید 2 سپاہیوں کی نمازِ جنازہ ادا , دہشت گردی کی کوششیں ناکام بنانے کیلیے پرعزم ہیں: آئی ایس پی آ ر

گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں شہید ہونے والے دونوں سپاہیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔35 سالہ سپاہی بہار خان کا تعلق ڈی جی خان سے جبکہ 28 سالہ سپاہی عمران علی کا تعلق خیر پور سے تھا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید سپاہیوں بہار خان اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی،آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا،وزیراعظم شہبازشریف نے پاک سعودی تعلقات پر اظہار اطمینان کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف جاری مزید پڑھیں

خاتون ڈاکٹر نے پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی لیکن جب باپ کو بیٹی کا آخری خط ملا تو اس میں کیا لکھا تھا؟

بھارت میں 43 سالہ خاتون ڈاکٹر کنجل کانتی لال شاہ نے اچانک ٹیکسی ڈرائیور کو ایک پُل پر رکنے کا کہا اور گاڑی سے اتر کر پُل سے سمندر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والی ڈاکٹر کنجل کانتی 8 سال سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا مزید پڑھیں

ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے اضافہ ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار400 روپے ہو گئی۔

سوتیلے باپ نے 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، ماں نے کس کے خوف سے معاملہ چھپائے رکھا ؟ جانیے

کراچی کے علاقے لانڈھی 36 بی ایریا میں 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے واقعے کا مقدمہ بچی کے سوتیلے والد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق ملزم طارق نے اپنی اہلیہ رابعہ کی پہلے شوہر سے 8 سالہ بچی وانیہ پر 16 مزید پڑھیں

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

معروف پاکستانی کرکٹر جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق جویریہ خان نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

ملک کے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سکیم کے خدوخال تیار، ٹیکس کیسے وصول کیا جائیگا ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

ملک کے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سکیم کے خدوخال تیار کرلیے گئے ہیں ۔ٹیکس کیسے وصول کیا جائے گا اس حوالے سے اہم انکشاف سامنے آ یا ہے ۔ ” فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تاجر طبقے سے ٹیکس ماہانہ بنیاد پر بجلی مزید پڑھیں