پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی اموررمیش سنگھ اروڑہ / پردھان پاکستان پر بندھک کمیٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ، جس میں سکھ آنند کراج میرج ایکٹ 2018 کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیاں کرنے کے لیے مختلف گوردوارے رجسٹر کیے جائیں گے اور 18 سال سے کم عمر کے لوگ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے نااہل ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں