وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی،آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا،وزیراعظم شہبازشریف نے پاک سعودی تعلقات پر اظہار اطمینان کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ اور آپریشنل امور پر بھی بات چیت ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں