افغانستان کے شہری آباد ی کو نشانہ بنانے کے بے بنیاد الزام پر پاکستان نے بھی زور دار جواب دیدیا

پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں، اپنی سرزمین پر دہشت گرد کارروائیوں کو برداشت نہیں کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی میں افغانستان کی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ افغانستان کو متعدد بار دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت دئیے،اپنی سرزمین پر دہشت گرد کارروائیوں کو برداشت نہیں کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں