عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا ہوا تو شوہر نے کیا خطرناک قدم اٹھا لیا؟

شیخوپورہ میں عید کی خریداری کیلئے میاں بیوی کے مابین جھگڑا ہوا تو شوہر نے اپنی زندگی کا چراغ گل کر لیا۔ افسوس ناک واقعہ دولت پورہ گاؤں میں پیش آیا جہاں عیدی کی خریداری کے تنازع پر میاں بیوی الجھ پڑے تو شوہر دل برداشتہ ہو گیا اور خود کشی کر لی۔ اہل علاقہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے بحری جہازوں میں جھڑپ، ایک اہلکار شہید، 2 بھارتی لاپتہ

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز کی بھارتی ماہی گیروں کے جہاز سے جھڑپ میں ایک پاکستانی اہلکار شہید جبکہ 2 بھارتی ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔  پاکستان کےخصوصی اقتصادی زون میں حدود کی خلاف ورزی پرپاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازکا بھارتی ماہی گیروں کے آٹھ بحری جہازوں کے ساتھ مزید پڑھیں

بجلی چوروں سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ کو وزیراعظم نے کیا سخت احکامات دیدیئے؟

 وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کی ہدایات دے دیں۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران کرکٹ بورڈ، وزارت منشیات کے معاملات کے علاوہ بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے سٹار باؤلر آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہوگئے

آسٹریلیا کے سٹارباؤلر ایڈم زمپا انڈین پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔  کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق راجستھان رائلز کے کھلاڑی ایڈم زمپا نے ذاتی وجوہات کی بناپر آئی پی ایل کے رواں ایڈیشن سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، زمپا کو راجستھان رائلز نے دسمبر میں دبئی میں ہونے والی نیلامی سے پہلے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ اور ایشیاءکپ کوالیفائر، اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ اور ایشیا ءکپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، تاہم گیند کو جال میں پہنچانے میں ناکام رہے۔ حال ہی میں ایشیا ءکپ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی 4 پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخموں سے متعلق رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی 4پسلیاں ٹوٹ گئیں،پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں سامنے آیا،جس پر پرویز الٰہی کو مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلباء کے لیے ویزا قوانین سخت کردیئے

آسٹریلیا رواں ہفتے سےغیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین نافذ کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کے ریکارڈ اعداد و شمارمیں کمی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے طالب علموں اور گریجویٹ ویزوں کے مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 15مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ کی زرمبادلہ کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی، جس مزید پڑھیں

افغانستان میں خود کش دھماکہ، 21 افراد جاں بحق، 50 زخمی

 افغانستان میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے شہر قندھار میں واقع بینک کے باہر سرکاری ملازمین تنخواہوں کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں موجود تھے کہ خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے 3 ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی

 صوبائی دارالحکومت کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔  7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے،7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں