سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی

 صوبائی دارالحکومت کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔ 

7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے،7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1.125 ملین روپے ہوگئی ہے ۔دو لاکھ روپے کمی کے بعد 12 کلو واٹ سسٹم کی قیمت اب 1.4 ملین روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں بھی دو لاکھ روپے کمی ہوئی ہے جس کی قیمت اب 1.60ملین تک پہنچ چکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں