ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی، درجنوں ہوٹل دب گئے

ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی پھیل گئی، درجنوں ہوٹل دب گئے۔

 متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے شبیر خان کا کہنا ہے کہ ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ناران روڈ بحال ہونے تک پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے اقدامات کاآغاز کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں