پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق مخصوص نشستوں کی الاٹ غیرقانونی ہے،کل تک تمام فریقین کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی کل تک مخصوص نشستوں پر نئے ارکان سے حلف مزید پڑھیں

جج طاہر عباس سپرا نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

جج طاہر عباس سپرا نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری نہیں لگوائی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جج طاہر عباس سپرا نے کہاکہ 11مارچ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جواب مزید پڑھیں

پی آئی اے کی مدینہ سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی، مسقط میں ہنگامی لینڈنگ

قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کی مدینہ سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس پر پرواز کو مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔نجی ٹی وی جیوز کے مطابق شیڈول کے مطابق پرواز کے پی 714نے دوپہر ایک بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنا تھا،ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ فضائی حدود مزید پڑھیں

الیکشن نتائج کے اعلان میں تاخیر نے سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ کی جائزہ رپورٹ

عام انتخابات 2024 کے معیار نے 49 فیصد سکور کیا ہے، معیار کا سکور نہ صرف 50 فیصد سے کم ہے بلکہ پچھلے 2 انتخابات کے مجموعی سکور سے بھی کم ہے۔رپورٹ کے مطابق ووٹوں کی گنتی، نتائج مرتب کرنا، ٹرانسمیشن، استحکام، عارضی نتائج کا اعلان اور انتخابات کے بعد کے عمل کو کم از مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی 119رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 22 ویں میچ میں کراچی کنگز کی 119رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی جانب سے اننگز کے آغاز پر اوپنرز شان مسعود اور ٹم سیفرٹ کریز پر آئے جنہوں نے پہلے اوور کی چوتھی بال تک 13 رنز بنائے تھے کہ کپتان مزید پڑھیں

عدالت نے مانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا،اب ہم تفصیلی وجوہات کاانتظار کریں گے،

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ آج میں معزز ججز اور وکلا کا شکرگزار ہوں،آج سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے،عدالت نے مانا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا،اب ہم مزید پڑھیں

بھارتی لیفٹ آرم سپنر شہباز ندیم کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،542 وکٹیں حاصل کیں

بھارت کے لیفٹ آرم سپنر شہباز ندیم نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کرکٹر اور ڈومیسٹک میں جھارکھنڈ کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ آرم سپنر شہباز ندیم نے بھارت میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور انہوں نے یہ اقدام دنیا بھر کی ٹی مزید پڑھیں

فارم 45 اور47 اپ لوڈ نہ کرنے کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارم 45 اور47 اپ لوڈ نہ کرنے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فارم 45 اور فارم 47 سے متعلق ایم ڈبلیو ایم کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی بھی ’’ڈاکٹر‘‘ بن گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی کو شعبہ ابلاغیات اور تعلیم میں ان کی گراں قدر خدمات پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کر دی گئی ہے نجی یونیورسٹی لاہور کے سالانہ کانووکیشن میں ڈگری کا اعلان کرتے ہوئے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن اور ریکٹر سمیرہ رحمان نے مزید پڑھیں

میرے پیٹ میں وہ گولی ہے جو نفرت کی بناء پر ماری گئی، احسن اقبال کھل کر بول پڑے

سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم غیر آئینی ہے تو صدر سے پوچھیں انہوں نے حلف کیسے لیا؟ میرے پیٹ میں وہ گولی ہے جو نفرت کی بناء پر مجھے ماری گئی۔ میرا اس نوجوان سے کوئی لینا دینا نہیں تھا اس کے دماغ میں یہ نفرت سوشل میڈیاکے مزید پڑھیں