مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی بھی ’’ڈاکٹر‘‘ بن گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی کو شعبہ ابلاغیات اور تعلیم میں ان کی گراں قدر خدمات پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کر دی گئی ہے نجی یونیورسٹی لاہور کے سالانہ کانووکیشن میں ڈگری کا اعلان کرتے ہوئے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن اور ریکٹر سمیرہ رحمان نے سینیٹر عرفان صدیقی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں قوم کا قیمتی سرمایہ قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں