بیٹے کی شادی پر مکیش امبانی کی اہلیہ نے کیا کچھ زیب تن کیا؟ تصاویر سامنے آگئیں

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی اپنے بہترین فیشن کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔ اپنے بیٹے اننت امبانی کی ’پری ویڈنگ‘ تقریبات میں بھی وہ دیدہ زیب ملبوسات اور خوبصورت زیورات میں نظر آئیں ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق نیتا امبانی کے پاس زیوارت کی ایک وسیع کلیکشن مزید پڑھیں

آلو کی پیداوار: پاکستان 10 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا

رواں برس پاکستان نے آلو کی بہترین پیداوار حاصل کی ہے، جس کے بعد پاکستان آلو کاشت کرنے والے 10 بڑے ملکوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔وی نیوز کے مطابق پاکستان کے زرعی ماہرین اور کسانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں آلو کی پیداوار 80 لاکھ ٹن سے زیادہ ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ پلیئرز ڈرافٹ:حسن علی اور نسیم شاہ مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

برطانیہ میں ہونے والی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈریڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔وی نیوز کے مطابق دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مرد اور 5 خاتون کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف 2 پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے مزید پڑھیں

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار، نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاق، وزیراعظم آفس، کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شہری کی درخواست پر نوٹسز جاری کئے،عدالت نے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 11مارچ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر ازاد کریں گے،زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔

اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے پر کینیڈین وزیرخارجہ کیخلاف مقدمہ دائر

فلسطینی کینیڈین اور انسانی حقوق کے وکلاءنے اسرائیل کو فوجی سازوسامان کی برآمدات پر کینیڈین وزیر خارجہ میلانیا جولی کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، درخواست گزاروں کے مطابق اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد ملکی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت کینیڈا کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔ وی نیوز کے مطابق مقدمے میں مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کا عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھاندلی کیخلاف تحریک کی قیادت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خود کریں گے،اس حوالے سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے ،تحریک کا آغاز سندھ سے ہو مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کے سالانہ انتخابات کے دوران 2 گروپوں میں جھگڑا، کیمپ اکھاڑ دیئے گئے

ینگ ڈاکٹرز کے سالانہ انتخابات کے دوران 2 گروپوں میں جھگڑا ہو گیا، مشتعل ڈاکٹروں نے انتخابی کیمپ اکھاڑ دیئے۔ گوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کے تنظیمی انتخابات کے دوران تنازع پیدا ہونے پر ڈاکٹروں کا ایک گروپ مشتعل ہو گیا جس نے انتخابات کیلئے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ دیئے جس پر دوسرے گروپ کی جانب مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بری خبر، فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا،نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 روپے مقرر کر دی گئی،ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے مقرر کردی گئی جبکہ دس سالہ نارمل مزید پڑھیں

45 سیکنڈ میں 520 میٹر، بھارت میں پہلی زیر آب میٹرو کا افتتاح

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 45 سیکنڈز میں 520 میٹر تک کا سفر طے کرنے والی بھارت کی پہلی زیر آب میٹرو کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکتہ میں ہندوستان کی پہلی زیر آب میٹرو روٹ کا افتتاح کیا ہے۔بھارتی میڈیا اس زیرِ آب میٹرو روٹ کو تاریخی پراجیکٹ مزید پڑھیں