بھٹوکیس میں سپریم کورٹ کی رائے پروزیر اعظم کی بلاول ، زرداری اور دیگر پی پی قائدین کو مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل نہ ملنے کی سپریم کورٹ کی رائے پر بلاول بھٹو زرداری، نامزد صدر آصف علی زرداری، پی پی پی قیادت اور کارکنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی غلطی کا ازالہ ممکن نہیں لیکن سنگین غلطی کے اعتراف سے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کیلئے ایک اچھا پیکیج تیارکرلیا ،غریب عوام کو ان کا حق گھر کی دہلیزتک پہنچائیں گے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ رمضان المبارک کیلئے ایک اچھا پیکج تیار کرلیا گیا ہے،غریب عوام کو ان کا حق گھر کی دہلیزتک پہنچائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاکہ میں نے اپنی پہلی تقریر میں قوم کیساتھ کچھ وعدے کئے تھے،اللہ کا شکر ہے وعدوں کی مزید پڑھیں

ایسی دھاندلی ہوئی کہ امریکہ بھی چیخ پڑا، اتوار کو پر امن احتجاج کریں گے :شاندانہ گلزار خان

رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد کونسل شاندانہ گلزار خان نے کہا کہ مخصوص نشستیں جو چھینی گئی ہیں اس کے لئے ہم اتوار کو پر امن احتجاج کریں گے،ایک ایک فارم45 کے پیچھے میں خود گئی ہوں۔ہم نے اسی رات فارم45 اپ لوڈ کردیئے تھے۔ایسی دھاندلی ہوئی کہ اس پر امریکہ بھی چیخ پڑا۔انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعطم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کا حاضر سروس اہلکار 8 روز سے لاپتا؛ مودی بے خبر،والدین کا شک کا اظہار

انڈین نیوی کے سیلر ساحل ورما 27 فروری کو بحریہ کے ایک جہاز سے دوران ڈیوٹی لاپتا ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ لاپتا نیوی اہلکار کے والدین نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی انکوائری سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ش±بہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو جان مزید پڑھیں

بانی تحریک انصاف کی رہائی کیلیے کون اہم شخصیت کوشش کر رہی ہے ؟ اعزاز سید نے بڑا دعویٰ کر دیا

بانی تحریک انصاف کی رہائی کیلیے کون اہم شخصیت کوشش کر رہی ہے ؟ ا سینئر صحافی اعزاز سید نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ انکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالا جائے ۔بانی پی ٹی آئی کے وکلا ءایک پل کا مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان دھونی کا بطور ٹکٹ کلیکٹر کام کرنے کا اپوائنٹمنٹ لیٹر سوشل میڈیا پر وائرل

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا ہندوستانی ریلوے میں بطور کلیکٹر کے طور پر کام کرنے کا اپوائنٹمنٹ لیٹر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارتی براڈ کاسٹر نے بھارت کیلئے ورلڈکپ جیتنے والے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا ہندوستانی ریلوے مزید پڑھیں

رمضان پیکج میں کیا کیا شامل ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی وارننگ دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذخیرہ اندوزوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہم پر ہارے وزیر کی سوچ مسلط نہ کی جائے، رمضان پیکج سے متعلق اچھے اقدامات ہوئے ہیں جس میں اعلیٰ کوالٹی کا گھی، آٹا، چینی، چاول اور مزید پڑھیں

اسرائیل میں میزائل لگنے سے بھارتی شہری ہلاک،دو بھارتیوں سمیت 6 غیرملکی زخمی

اسرائیل میں لبنان کی سرحد کے نزدیک ایک گھر پر میزائل لگنے سے ایک بھارتی شہری ہلاک جبکہ 2 بھارتی اور 4 دیگر غیر ملکی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق میزائل حملے میں مارے جانے والے بھارتی شہری کی شناخت ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ پیٹ نیبن میکسویل کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہاکہ یہ سیٹیں تو خواتین اور اقلیتوں کیلئے مختص ہوتی ہیں،اگر آپ مزید پڑھیں