رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے

رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نیتجے میں خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوکاڑہ کے تھانہ صدر کی حدود کے نواح میں واقع گاؤں ایل 64 میں رشتے کے جھگڑے پر متحارب گروپوں میں پستولیں چل گئیں، اس دوران خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کااچانک صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی صدارتی امیدوار اور جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے اچانک صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نکی ہیلی نے صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ مہم سے نکلنے کا باضابطہ اعلان جلد کریں گی۔امریکی میڈیاکے مطابق نکی ہیلی کے مہم ختم کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں

سعودی لباس پہنے روبوٹ کی خاتون رپورٹر کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت، ہنگامہ برپا، کمپنی نے معافی مانگ لی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں آرٹیفشل انٹیلی جنس اور ربوٹس نے انسانوں کی جگہ لینا شروع کردی ہےاور اب سعودی لباس پہنے ایک روبوٹ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا ، اس کی وجہ اس روبوٹ کی خاتون رپورٹر کیساتھ شرمناک حرکت ہے جوکیمرے نے قید کرلی۔تفصیلات کے مطابق کسی تقریب میں ایک روبوٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں بابر کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات مزید پڑھیں

معروف کامیڈین امان اللہ خان کو بچھڑے چار برس بیت گئے

پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے چار برس بیت گئےنجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق امان اللہ خان 1950 کو لاہورمیں پیدا ہوئے اور 2020ء میں مختصر علالت کے بعد 6 مارچ کو ہسپتال میں چل بسے تھے، امان اللہ خان کا شمار پاکستان کے بہترین مزاحیہ اداکاروں مزید پڑھیں

آرمی چیف کاہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ، افسران اور افرادی قوت کے عزم کو سراہا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حیدر ٹینک کے پائلٹ پروجیکٹ کی رول آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق تقریب میں چین کے سفیر، چینی سرکاری کمپنی نورینکو کے اعلیٰ حکام سمیت حکومت مزید پڑھیں

پشاور میں دلازاک روڈ پر فائرنگ سے زخمی خواجہ سرا جاں بحق

دلازاک روڈ پر پلازہ میں فائرنگ سے زخمی خواجہ سرا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق خواجہ سرا کی شناخت عمر نواب عرف عاصمہ شاہ کےنام سے ہوئی،فائرنگ سے دو خواجہ سرا زخمی بھی ہوئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمی خواجہ سراؤں کی شناخت مقصود مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹاس کی جیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے حصے میں آئی اور لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ کے آغاز پر اوپنر فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان کریز پر آئے مزید پڑھیں

سونا مہنگا ہو گیا، نئی قیمت جانیے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں چڑھنے کے سبب پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا فی اونس 13 ڈالر مہنگا ہونے پر 2148 ڈالر کے ریٹ پر چلا گیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 1500 روپے مہنگا ہوا اور 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے کے ریٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 23 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین ٹاس ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔اس سے قبل آج کھیلے جانیوالے پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں