اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 23 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین ٹاس ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔اس سے قبل آج کھیلے جانیوالے پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں