تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ23 فروری کو طوفانی بارش نے سب سے زیادہ تباہی خیبر پختونخوا میں کی۔پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ین ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی ہوگی، تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ تباہی سے نمٹنے کےلیے ماہر افراد ہوتے ہیں، وفاق کی طرف سے صوبوں سے پوری طرح تعاون کیا جائے گا،حکومت کا فرض ہے معاشی مسائل کا حل دہلیز پر رکھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں