جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر، بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں کسانوں کو دی جائیں، کاشت کاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔انہوں نےکہا کہ جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر سزائیں دی جائیں، زرعی مداخل اور بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد کمی کی جائے، کسان مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہوجائیں، جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایاگیا ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں