ہرپاکستانی کتنے روپے کا مقروض ہے؟ قومی اسمبلی میں رپورٹ جمع

وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں رپورٹ جمع کروائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر پاکستانی شہری فی کس 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالا ت میں وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مختلف ادویات کی شدید قلت ، بڑے بحران کا خدشہ

راولپنڈی میں مختلف بیماریوں کی دوائیں نایاب ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریضوں کا اب دوا کے بجائے صرف دعاؤں پرانحصارہے۔راولپنڈی میں مختلف امراض کی دوائیں ناپید ہوگئیں،شہری ضروری دواؤں کے لیے میڈیکل سٹورز کے چکر لگانے پرمجبورہوگئے جبکہ روزمرہ استعمال ہونے والے میڈیکل آلات بھی  نہیں مل رہے ۔مختلف امراض میں انتہائی مزید پڑھیں

عمرکوٹ میں بھی بچت بازاروں کے سٹالز لگ گئے

سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک  میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اعلان پر عمل درآمد کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ عمرکوٹ کی جانب سے  ضلعی ہیڈ کوارٹر سمیت تمام تعلقہ جات میں بچت بازاروں کے سٹالز لگا دیے گئے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق پریس کلب عمرکوٹ کے قریب اللہ والا چوک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی اور عمران خان کے درمیان دلچسپ گفتگو، سوالات کے کیا جوابات دیئے ؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک تصدیق کروا لی ہے اور ان کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کی جائے گی تاہم اس موقع پر دلچسپ موقع اس وقت آیا جب عمران خان نے نجی ٹی وی” جیونیوز” کے صحافی سے خصوصی گفتگو کی اور سوالات کے جوابات مزید پڑھیں

 اتنا بڑا معاشی بحران ریلوے میں کبھی نہیں دیکھا، تنخواہیں اور پنشن دینا مسئلہ بنا ہوا ہے ، سعد رفیق

وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ اتنا بڑا معاشی بحران ریلوے میں کبھی نہیں دیکھا، تنخواہیں اور پنشن دینا مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ پاکستان ریلوے نے 100 دن کیلئے ایک پلان بنایا ہے، گرین لائن کی طرح 2 مزید پڑھیں

برطانوی سیاستدان منافع بخش دوسری نوکریاں کرتے پکڑے گئے

برطانوی سیاستدان منافع بخش دوسری نوکریوں میں پکڑے گئے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  جعلی جنوبی کوریائی کنسلٹنسی کے لیے کام کرنے کے لیے زیادہ ڈالرز پر بات چیت میں انکشاف کے بعد ایک سینئر برطانوی وزیر نے سابق کابینہ کے ساتھیوں کا دفاع کیا ہے۔ بریگزٹ مخالف گروپ لیڈ بائی ڈونکیز (Led By Donkeys) مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے دور میں 5 ہزار سوشل میڈیا ٹرولز  بھرتی ہوئے، ماہانہ کتنی رقم ادا کی جارہی ہے؟

 وزیراطلاعات خیبرپختونخوا فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق کے پی حکومت نے پانچ ہزار سوشل میڈیا ٹرولز کو کانٹریکٹ پر بھرتی کیا ہوا تھا، ان لوگوں کو پچیس ہزار روپے ماہانہ ملتے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ان کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کے 1200سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ محکمہ اطلاعات مزید پڑھیں

ناقص آٹا فراہم کرنے پر دو فلور ملز کو چار لاکھ جرمانہ، کوٹہ منسوخ

 محکمہ خوراک ڈیرہ غازی خان نے کارروائی کرتے ہوئے بظاہر ناقص کوالٹی اور زیادہ موائسچر والا آٹا فراہم کرنے پر خلیل فلور مل اور تھری سٹار فلور مل کو دو دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے گندم کا کوٹہ منسوخ کردیا ہے اور آٹا کے معیار کو چیک کرنے کے لیے ڈی جی خان مزید پڑھیں

نوازشریف کی پاکستان آمد کی افواہیں لیکن وہ رمضان کے دوسرے عشرے لندن سے کس ملک جارہے ہیں؟ 

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 19 رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے، ان کی عید بھی وہیں ہوگی ۔ وزیر اعظم  شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی  رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی کا امکان  ہے، ذرائع کے مطابق میاں نواز مزید پڑھیں

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی،پی ٹی آئی کے متعددکارکنان گرفتار

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پرسری نگر ہائی وے سے پی ٹی آئی کے متعددکارکنان کو حراست میں لے لیاگیا،کارکنان کو دفعہ مزید پڑھیں