تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پرسری نگر ہائی وے سے پی ٹی آئی کے متعددکارکنان کو حراست میں لے لیاگیا،کارکنان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیاگیا۔