راولپنڈی میں مختلف بیماریوں کی دوائیں نایاب ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریضوں کا اب دوا کے بجائے صرف دعاؤں پرانحصارہے۔راولپنڈی میں مختلف امراض کی دوائیں ناپید ہوگئیں،شہری ضروری دواؤں کے لیے میڈیکل سٹورز کے چکر لگانے پرمجبورہوگئے جبکہ روزمرہ استعمال ہونے والے میڈیکل آلات بھی نہیں مل رہے ۔مختلف امراض میں انتہائی ضروری سمجھی جانے والی دواؤں کی عدم دستیابی سے بڑے بحران کا خدشہ پیداہوگیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments