بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بی اے پی کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم

 اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بی اے پی (بلوچستان عوامی پارٹی) کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، مولانا غفور حیدری اور آغا حسن بلوچ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

بجٹ سے قبل وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاکا اہم بیان آگیا

اسلام آباد( آن لائن) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاکاکہناہے کہ مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں،مہنگائی کی سطح کم ہونی چاہئے،کوشش کررہے ہیں کوئی ٹیکس عائد نہ کریں،کوشش ہو گی عام آدمی پر کم سے کم بوجھ ڈالیں ۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز سے مزید پڑھیں

حکومت نے جہاز کی ٹکٹس کی خریداری پر کتنا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بجٹ دستاویز سامنے آ گئیں 

لاہور ( آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نئے مالی سال 2024-23 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کریں گے جس کی دستاویز منظر عام پر آ گئی ہے ، بجٹ میں ہوائی جہاز کے ٹکٹس کی خریداری پر فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں لینڈ مائن دھماکہ

پشاور ( آن لائن) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں لینڈ مائن دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دتہ خیل میں لینڈ مائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آنے سے 12 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب

 اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ کابینہ تنخواہوں، پنشن بڑھانے سے متعلق حتمی فیصلہ بھی کرے گی جبکہ مزید پڑھیں

ایک  اورعظیم دیوار 

پانی کی کمی ، گلوبل وارمنگ اور دیگر قدرتی عوامل کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک سرسبز زمینوں  کے صحراؤں  میں تبدیل ہونے کے مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں۔ صحرا کاری ایک بڑا عالمی ماحولیاتی مسئلہ ہے جو انسانی بقا اور ترقی کو متاثر کرتا ہے۔ گزشتہ چالیس سال سے زائد کی مسلسل مزید پڑھیں

بجٹ 24-2023 ، موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی 

اسلام آباد ( آن لائن )مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیش کرنے جارہے ہیں جس میں موبائل فونز کے مزید مہنگے ہوسکتے ہیں، ، 100 ڈالر سے زائد مالیت کے فونز پر ڈیوٹی بڑھائے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں آئی مزید پڑھیں

نالائق اعظم شہباز شریف حکومت کی ایک سالہ کارکردگی میں ملک کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا، ملک مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا: فرخ حبیب

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نالائق اعظم شہباز شریف حکومت کی ایک سالہ کارکردگی میں ملک کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا، ملک مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ قومی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ 

پشاور( آن لائن)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے ۔ نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ پرویز خٹک مسلسل جہانگیرترین سے رابطے میں ہیں،استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے مزید پڑھیں

سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کو جرمانے کی تائید کردی 

اسلام آباد( آن لائن)سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کو جرمانے کی تائید کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شبرزیدی کاکہناتھاکہ پریشانی آئی ایم ایف کو نہیںپریشانی آپ کے اندر ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ میرا مستقل رابطہ ہے ان کو آپ کےساتھ پریشانی مزید پڑھیں