ہیٹ سٹروک سے کون کون متاثر ہوسکتا ہے اور اس سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟ محکمہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

لاہور ( آن لائن)محکمہ صحت نے ہیٹ ویو ایڈ وائزری جاری کردی۔  ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ ہیٹ سٹروک موت یا مستقل معذوری کا باعث بن سکتا ہے،  جسم 10سے15منٹ میں 106فارن ہائیٹ تک پہنچ جاتا ہے،  ڈی ایچ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اور باہر کام کرنے والے افراد ہیٹ ویو کا مزید پڑھیں

لندن میں بڑی بیٹھک کا امکان،عون چوہدری بھی لندن پہنچ گئے

لندن( آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری لندن پہنچ گئے، استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین پہلے ہی لندن میں موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف بھی کل لندن پہنچیں گے۔ آئی پی پی کے رہنماؤں کی ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں اہم فیصلے کیے جانے کا مزید پڑھیں

یونان میں حادثے کا شکار ہونیوالی کشتی میں کتنے پاکستانی سوار تھے ؟ سرکاری اعداد و شمار جاری

ایتھنز (آن لائن) یونان میں حادثے کا شکار ہونیوالی کشتی میں سوار پاکستانیوں کے سرکاری اعدادو شمار جاری کردیئے گئے ہیں۔  پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بد قسمتی کشتی میں 209 پاکستانی شامل تھے، جس میں سے 28 افراد کا تعلق آزاد کشمیر جبکہ 181 کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے مزید پڑھیں