ٹی 20 بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس 

لندن ( آن لائن ) ٹی 20 بلاسٹ میں پاکستانی فاسٹ بالر زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے زمان خان نے برمنگھم کے خلاف چار اوورز میں 34 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، زمان نے 12 گیندیں ڈاٹ بھی کرائیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

ایک اور مقدمے میں پرویز الہٰی کی گرفتاری پر مونس الہٰی کا رد عمل

لندن( آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری پر بیٹے مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی ،لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے دونوں کیسوں میں چوہدری پرویز الٰہی بری ہوگئے تو اب پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں کے بھونڈے مزید پڑھیں

کال سنٹر میں کام کرنے والے 7 لڑکے اور لڑکیاں غائب، پولیس ڈھونڈنے گئی تو ایسا انکشاف ہوا کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

میکسیکو سٹی (آن لائن)  گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے 7 نوجوانوں کی تلاش کے دوران مغربی میکسیکو کی ریاست جالیسکو میں ایک کھائی سے انسانی اعضاء سے بھرے ہوئے  کم از کم 45 بیگ ملے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ریاستی پراسیکیوٹر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ‘ 45  بیگ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کی عدالت نے پرویز الٰہی کے مقدمات کا فیصلہ سناد یا

گوجرانوالہ ( آن لائن) گوجرانوالہ کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات میں بری کردیا، عدالت نے پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات میں عدم شواہد کی بنیاد پر بری کیا۔  اس قبل پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت میں ٹرین حادثے میں اموات پر اظہار افسوس، تعزیت اوردعا پر مبنی ٹویٹ  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں اموات پر اظہار افسوس اور تعزیت پر مبنی ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا، مزید پڑھیں

 سپریم کورٹ نے 29 مئی کی سماعت کا تحریر ی حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے 29 مئی کی سماعت کا تحریر ی حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے حکمنامے میں کہاہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا صدر نے 184تھری سے متلعق قانون پر دستخط کر دیئے ہیں، اٹارنی جنرل کے مطابق موجودہ کیس بھی 184 تھری کے مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد( آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق سیکریٹری سروسز نے عثمان بزدار دور کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ نیب حکام نے سیکریٹری مواصلات کو 5 جون کو ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے والے سابق صوبائی وزیر کے گھر پولیس کا چھاپہ

 پشاور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے والے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم وہ ہاتھ نہ آئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تیمور جھگڑا پولیس کو انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔ پولیس نے گھر میں کارروائی کی تاہم مزید پڑھیں

شادی سے قبل دولہا دلہن کا سانپ کے ساتھ فوٹوشوٹ وائرل، انتہائی حیران کن پریم کہانی سامنے آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) شادی سے قبل فوٹوشوٹ کا رواج اب بہت نمایاں ہے اور اس حوالے سے نت نئی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں، کبھی دولہا دلہن خوبصورت مقامات پر فوٹوشوٹ کرواتے ہیں، کبھی ساحل سمندر پر۔ بھارت میں ایسے ہی ایک فوٹو شوٹ میں دولہا دلہن نے سانپ کے ساتھ تصاویر بنوا کر سب مزید پڑھیں

ملائیشیا میں پی آئی اے کا روکا گیا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا ایک طیارہ جسے منگل کو کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قانونی تنازع کے سبب روک لیا گیا تھا، مسئلہ حل ہونے کے بعد  اسلام آباد پہنچ گیا۔ ڈان اخبار کے ذرائع کے مطابق مقامی عدالت نے بوئنگ 777 کو روکنے کے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار مزید پڑھیں