
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں نے فوادچوہدری سے رابطوں کی تردیدکر دی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی تھی۔ملاقات کے بعد فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھاکہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں