نئی دہلی( آن لائن)بھارت میں لائیو شو کے دوران گلوکارہ کو گولی لگ گئی، ڈاکٹرز نے گلوکارہ کی حالت خطرے سے باہرقرار دے دی۔بھارتی ریاست بہار میں ایک ثقافتی پروگرام کے دوران پرفارم کرتے ہوئے وہاں موجود لوگوں کی جانب سے خوشی میں کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں بھوجپوری لوک گلوکارہ نیشا اپادھیے گولی مزید پڑھیں
زمرہ:
’موجودہ ماحول میں چلنا مشکل ہے‘ پرویز خٹک نے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کئی دن سے مزید پڑھیں
دنیا کا سب سے امیر کرکٹ بورڈ لیکن پانی سکھانے کا طریقہ غریبوں والا، بی سی سی آئی کا مذاق بن گیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 16واں ایڈیشن اپنے نام کر لیا۔ تاہم آئی پی ایل کے اس فائنل میں میچ میں بارش کے سبب کچھ ایسے مناظر بھی دیکھنے کو ملے جو ایک بار پھربھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے عالمی مزید پڑھیں
پرویز خٹک اور اسد قیصر کی متوقع پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ’اہم رکن‘ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی۔ اس سے پہلے نیشنل پریس کلب کی جانب سے اعلامیہ جاری کرکے کہا گیا تھا کہ تحریک انصاف کے ’اہم رکن‘ پریس کانفرنس کریں گے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر بیٹے مونس الہٰی کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا، بڑا اعلان کردیا
لندن(آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتار ی پر بیٹے مونس الہٰی کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا تھا تب میرے والد نے مجھے یہ کہا تھا کہ چاہے مجھے بھی گرفتار مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں بیٹی سے ملاقات
راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی بیٹی گوہر بانو قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مہر بانو قریشی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان کی اپنے والد شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں
خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ لوگ اب بھی مزید پڑھیں
کس عمر میں کتنا پانی پینا چاہیے؟ ماہر غذائیات نے رہنما اصول شیئر کردیئے
نئی دہلی ( آن لائن) کہا جاتا ہے کہ صحت مند رہنے کیلئے زیادہ پانی پینا چاہیے لیکن یہ ایک سوال ہے کہ ایک شخص کو روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے۔ ہمارے جسم کی ہائیڈریشن کی ضروریات کا تعین کرنے کے لیے ماہر غذائیات شیکھا کماری نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک پوسٹ میں مختلف مزید پڑھیں
ایف بی آر 621 ارب روپے ریونیو کا مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکا
” اسلام آباد ( آن لائن )فیڈرل بیورو آف ریونیو 621 ارب روپے ریونیو کا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے ، ہدف کے مقابلے میں 572 ارب روپے کی خالص محصولات اکھٹے کیئے ہیں۔ ایف بی آرکی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ہدف سے 49 مزید پڑھیں
پرویز الہٰی کو کیسے پکڑا گیا اور آخر اتنے دنوں بعد کیسے ہاتھ آئے؟ نگران وزیر اطلاعات نے ساری کہانی سنادی
لاہور (آن لائن) نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری مزید پڑھیں