توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا ذکر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا ذکر چھڑ گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ حکومت نے تو چھٹیاں بھی کم کردی ہیں، خواجہ حارث نے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ کب سے ہیں چھٹیاں؟وکیل مزید پڑھیں

میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا 10دن میں یوسی الیکشن لڑنے کا اعلان 

کراچی(ڈ آن لائن)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ شہر کراچی میں مسائل بہت ہیں، وسائل محدود ہیں،تنقید کا جواب صرف کام سے دیں گے، کراچی میں کام ہوتا نظر آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کرتے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ میئر اور ڈپٹی میئر کراچی 10دن میں یوسی الیکشن لڑیں گے ،ان کاکہناتھا مزید پڑھیں

ہمالیہ کی 80 فیصد برف ختم ہونے کا خدشہ،سیلاب، بنجر زمینیں، خوراک کی کمی سمیت نتائج بھگتنا ہوں گے، کتنا عرصہ باقی رہ گیا؟

 لاہور ( آن لائن) سائنسی ماہرین نے رواں صدی کے اختتام تک ہمالیہ کی 80 فیصد برف ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق ایشیاء میں موجود بلند ترین چوٹیوں کی برف تیزی سے پگھلنے کا عمل جاری ہے۔ زمین اور اس کے ماحول کا بڑھتا درجہ حرارت مزید پڑھیں

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم۔۔۔  بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم  بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم  خموشی سے ادا ہو رسم دوری  کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم  یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں  وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم  وفا اخلاص قربانی محبت  اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم  سنا دیں مزید پڑھیں

آج سے 24جون تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

لاہور( آن لائن)رواں ہفتہ کےدوران پنجاب کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) نے کہاہے کہ آج  سے 24 جون کے دوران بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،بالائی اور مزید پڑھیں

حریم شاہ ویڈیو لیک کیس ، اسلام آباد کی عدالت نے صندل خٹک کی ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )سپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں صندل خٹک کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صندل خٹک کی جانب سے سپیشل جج سینٹرل اعظم خان کی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی ،عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے مزید پڑھیں

سوزوکی نے پروڈکشن بند کر نے کا اعلان کر دیا 

لاہور ( آن لائن )کار ساز انڈسٹری اس وقت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے جس کی وجہ روپے کی گرتی ہوئی قدر اور گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث فروخت میں شدید کمی ہے ، پاکستان کی مشہور زمانہ گاڑیاں بنانے والی کمپنی ” سوزوکی “ نے خام مال کی قلت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم چلانے والے 3 سیاسی رہنما ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد ( آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سیکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانےکے الزام میں 3 سیاسی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے طلب کیے جانیوالوں میں تحریک انصاف کے دو رہنما اعظم سواتی اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری شامل مزید پڑھیں

ذکا اشرف کیلئے راہ ہموار، نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے آؤٹ

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں نجم سیٹھی نے  بیان کیا ہے کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا سبب نہیں بننا چاہتا، اس مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے طاہر محمود ہندلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل 

لاہور ( آن لائن) سیالکوٹ سے سابق ممبر پنجاب اسمبلی طاہر محمود ہندلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق ایم پی اے طاہر محمود ہندلی نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت مزید پڑھیں