مودی کے طیارے نے امریکہ جانے کے لئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی یا نہیں ؟ جانیے

لاہور (آن لائن )  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے امریکہ جانے کے لئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال  کی یا نہیں ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” کے مطابق  پاکستان کی طرف سےفضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ملنے کے بعد مودی کا خصوصی طیارہ امرتسر مزید پڑھیں

  استحکام پاکستان پارٹی نے ریجنل کمیٹیوں کو 10روز میں ضلعی سطح پر تنظیم سازی کا ٹارگٹ دیدیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی امور کے لیے ریجنل کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم سازی کا عمل تیز کردیا گیا، سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے پارٹی کی ریجنل کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور پارٹی صدر علیم خان کی مشاورت سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔عامر مزید پڑھیں

سینئر صحافی صابر شاکر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، کیا کچھ برآمد ہوا؟ جانئے 

 اسلام آباد(آن لائن )سینئر صحافی صابر شاکر کیخلاف درج بغاوت و انسداد دہشت گردی کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آبپارہ پولیس نے صابر شاکر کی رہائش گاہ ایف سیون فور میں چھاپہ مارا تو ان کے رہائشی کمرے کی الماری سے کلاشنکوف برآمد ہوئی۔کلاشنکوف لوڈڈ تھی جس مزید پڑھیں

پاکستان چین کو گدھوں کی کھالیں برآمد کرے گا

 اسلام آباد (آن لائن) پاکستان چین کو گدھوں کی کھالیں برآمد کرے گا، ڈیری مصنوعات بھی فراہم کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چین کیلئے مختلف مصنوعات کی برآمدات ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پاکستان چین کو گدھوں کی کھالوں کے علاوہ خشک مرچیں، بیف بھی بھجوائے گا۔ اس مزید پڑھیں

آزاد جموں کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،کرنل(ر) وقار احمد نور کی بطور وزیرِ خزانہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد ( آن لائن ) آزاد جموں کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ آج  پیش کیا جائے گا۔نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 232 ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے، ترقیاتی بجٹ کے لیے 42 ارب اور غیر ترقیاتی بجٹ کے لیے 190 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں