آدمی اور پالتو کتے دونوں میں کینسر کی تشخیص، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

لندن (ن لائن) برطانیہ کے ایک شخص اور اس کے پالتو کتے دونوں کو گردے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ دونوں میں یہ تشخیص  ایک دوسرے سے صرف چند ماہ کے وقفے سے ہوئی ہے۔ سائمن اوبرائن کو سب سے پہلے اپنی آٹھ سالہ سنہری لیبراڈور بیلا کی تشخیص کے بارے میں معلوم ہوا۔ مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان، فواد چوہدری کی تصویر سوشل میڈ یا پر وائرل

لاہور (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے قیام کے اعلان کے موقع پر سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مرکزی سٹیج پر نہیں بیٹھے۔  لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے قیام کے اعلان کے موقع پر سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مرکزی سٹیج مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین کی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔  وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ترین گروپ اور ن لیگ کے اچھے تعلقات ہیں ،  پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کے ساتھ سیٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

کراچی (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر  2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق صحافی کے سوال پر جہانگیر ترین کا رد عمل

لاہور( آن لائن) جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں؟ صحافی کے سوال پر جہانگیر ترین  نے جواب دیا کہ ’یہ تووقت ہی بتائے گا۔‘خیال رہے کہ جہانگیر ترین مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائیگا ، حجم اور خسارہ کتنا ، قرضوں کی ادائیگی پر کتنے ارب روپے خرچ ہونگے ؟وہ تفصیلات جوجاننا آپ کیلیے ضروری ہے

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک میں ہر کسی کو بجٹ کا انتظار ہے ، پی ڈی ایم کی حکومت آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کل پیش کرنے جا رہی ہے  بجٹ کا مجموعی حجم کتنا ہو گا اور کتنے ارب روپے قرضوں اور سود کی ادائیگی پر خرچ ہونگے،  ٹیکس آمدن کا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی ” استحکام پاکستان پارٹی“ پرچم کا ڈیزائن فائنل 

لاہور(آن لائن)سینئر سیاستدان جہانگیرترین کی ” استحکام پاکستان پارٹی“پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم تین رنگوں پر مشتمل ہے ،آئی پی پی کاپرچم سبز، سفید اورسرخ رنگ پرمشتمل ہے،استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم میں چاند ،ستارہ بھی واضح ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مقاصد پورے نہیں کرسکی، جہانگیر ترین نے اپنی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے قیام کے مقاصد پورے نہیں کرسکی جس کی وجہ سے استحکام پاکستان پارٹی کی بنیاد رکھی ہے۔  لاہور میں علیم خان اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا مقصد معاشی ترقی اور مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے سکول کے زمانے میں نالائق طالب علم ہونے کا اعتراف کرلیا

(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ زمانہ طالبعلمی میں نالائق بچے تھے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سٹوری پر مداحوں کے سوالات کا ایک سیشن رکھا جس میں انکے فالورز کی جانب سے متعدد مزاحیہ اور دلچسپ سوالات کیے گئے۔فاسٹ باولر نے مداحوں کے مزید پڑھیں

دو دن سے لاپتا بچہ پل پر پھنسا ہوا مل گیا

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی ریاست بہار کے روہتاس میں دو دن سے لاپتہ ایک 12 سالہ لڑکا جمعرات کو سون ندی پر پل کے دو گھاٹوں کے درمیان پھنسا ہوا پایا گیا۔ لڑکا کھریانو گاؤں کا رہنے والا ہے۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو آپریشن کے مزید پڑھیں