نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی اپنی شادی  اور نئے بوائے فرینڈ کے بارے میں کھل کر بول پڑیں، یہ شخص کون ہے ؟ بڑا انکشاف 

ممبئی (آن لائن )معروف بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی آج کل اپنے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کو لے کر شہ سرخیوں میں جگہ بنا رہی ہیں اور آخر کار انہوں نے اس پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا رشتہ واضح کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ صدیقی نے ای ٹائمز مزید پڑھیں

بھارت ٹرین حادثہ، امدادی رقم وصول کرنے کیلئے بیوی نے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا، لیکن پکڑی کس طرح گئی؟ جانیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت ٹرین حادثے میں ہلاک افراد کے لیے حکومت کی جانب سے امدادی رقم وصول کرنے کیلئے بیوی نے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی ریاست اڑیسہ میں 2مسافر ٹرینیں ایک ٹریک پر آکر آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد مزید پڑھیں

ٹریفک خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو روکا تو عجیب انکشاف ہوا، ملزم فرار تو ہوا مگر دھر لیا گیا

لاہور (آن لائن) انارکلی پولیس نے ٹریفک خلاف ورزی پر موٹرسائیکل کو روکا تو انکشاف ہوا کہ موٹرسائیکل چوری کی ہے جو 8 سال قبل چرائی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انارکلی میں پیٹرولنگ افسر نے خلاف ورزی پر موٹرسائیکل کو روکا اور کاغذات طلب کئے۔ موٹرسائیکل سوار نے کاغذات دینے کی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ؛ عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وقفہ، وکیل کو ہائیکورٹ کی کارروائی سے آگاہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا اور وکیل کو ہائیکورٹ کی کارروائی سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے درمیان ملاقات میں تلخ جملوں کا تبادلہ،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ جیل سے رہائی کے بعد شاہ محمود قریشی کی زمان پارک میں عمران خان سے ہونے والی ملاقات تلخی کے بعد ختم ہو گئی اور اس کے بعد شاہ محمود قریشی کراچی اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے روانہ ہو گئے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

باغ (آن لائن) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، پولنگ وقفے کے بغیر شام 5 مزید پڑھیں

9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرنےکے الزام میں گرفتار 8 افرادرہا

مردان( آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ اور گھیراؤ کے الزام میں گرفتار مزید 8 افراد کو رہا کردیا۔  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبیداللہ نے رہائی کے احکامات جاری کیے۔ اس سے قبل 23 افراد کو رہائی مل چکی ہے جبکہ مجموعی طور پر مردان میں 31 افراد مزید پڑھیں