ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  مالی حوالے سے کافی دنوں سے پریشانیاں سامنے آ رہی ہیں اور کسی جانب سے کوئی سلسلہ بنتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ، مگر اب ان شاءاللہ صورت حال تبدیل ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے پردہ غیب سے کوئی سلسلہ کسی وقت بھی مزید پڑھیں

قازقستان کے جنگلات میں آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک

استانہ ( آن لائن) شمال مشرقی قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے اب تک چودہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق قازقستان کے حکام نے بتایا کہ شمال مشرقی قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ مجموعی طور پر 14 لاشیں مزید پڑھیں

موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد اور لاہور میں فلائٹ شیڈول متاثر

اسلام آباد( آن لائن)لاہور اور اسلام آباد میں شدید موسم کی خرابی کی وجہ سے فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوگیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر خراب موسم کا انتباہ رات ساڑھے گیارہ بجے تک بڑھایا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حدنگاہ پانچ ہزار میٹر تک رہا۔ دبئی سے اسلام آباد کی مزید پڑھیں

بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ پر چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم سکھر سے گرفتار

سکھر(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبرکرائم سرکل سکھر نے کارروائی کے دوران  مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔  ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبرکرائم سرکل نے کارروائی کر کے لاڑکانہ کے رہائشی ملزم اسد علی کو سکھر سے گرفتار کرلیا۔گرفتارملزم سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پرچائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر مزید پڑھیں

سینکڑوں بار خود کو آگ لگانے والی لڑکی کا آئندہ بھی باز نہ آنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست ٹینی سی کے شہر نیش ول سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ گریس گڈ ایک بازی گر ہیں جو کبھی سٹریٹ پرفارمنس کے ذریعے 20 ڈالر روزانہ کمایا کرتی تھیں لیکن اب وہ این بی اے کے ہاف ٹائم میں اپنے کرتب کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ یہ آگ مزید پڑھیں

بچوں کے غبارے نے بھارتی فوج کی ہوائیاں اڑادیں

مظفر آباد(آن لائن)بچوں کے گیس والے غبارے نے بھارتی فوج کی ہوائیاں اڑادیں،اربوں کا دفاعی بجٹ رکھنے والا بھارت بچوں کے رنگ برنگےغبارے سے ڈرگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوعہ کی ایک پہاڑی پر پائے گئے پی آئی اے کے جہاز نما غبارے نے اربوں کا دفاعی بجٹ رکھنے والےبھارت ہوائیاں اڑادیں،غبارہ مزید پڑھیں

عمران خان نے ہماری بات مانی ہوتی تو آج پی ٹی آئی کا یہ حال نہ ہوتا، راجہ ریاض

چنیوٹ (آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے منع کیا تھا، ہماری بات مانی ہوتی تو آج پی ٹی آئی کا یہ حال نہ ہوتا۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے خود کش مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں ہمسایہ ملک کی ایجنسی بھی ملوث تھی ، رانا ثنا اللہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ہمسایہ ملک کی ایجنسی بھی ملوث تھی۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک کے علاوہ ایک اور طاقتور ملک کی ایجنسیاں بھی اس سارے واقعے مزید پڑھیں

 اقبال نے جن عظیم فلسفیانہ اور حکیمانہ موضوعات کو اپنی شاعری کا مقصد بنایا ہے وہ اس قدر بلند و ارفع ہیں کہ روزمرہ کی سادہ زبان ان کے اظہار و ابلاغ کے لئے ناکافی ہے

مصنف: جمیل اطہر قاضی  قسط:44 اسی طرح اقبال کے ہاں اضافتوں کا استعمال بھی کثرت سے ہوا ہے۔ جس نے ان کے لب و لہجہ پر بھی خاصا اثر ڈالا ہے۔ اقبال نے اپنی بات میں زور پیدا کرنے اور اس کی اہمیت ظاہر کرنے کے لئے بعض اور طریقے بھی استعمال کئے ہیں جس مزید پڑھیں

نواز شریف نے اپنی جماعت کی پہلی ترجیح کے بارے میں بتا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے کہا ہے کہ میری جماعت کی پہلی ترجیح معاشی بحران حل کرنا ہے،پی ٹی آئی دورمیں معیشت کوتباہ وبرباد کردیا گیا،اللہ نے موقع دیا توترقی کاسفر وہاں سے شروع کریں گے جہان سےدوہزارسترہ میں چھوڑاتھا۔ مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف سےنائب مزید پڑھیں