موٹروے پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے تمام مسافروں کو بچا لیا

بھیرہ موٹروے انٹرچینج پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے بڑے حادثے سے بچا لیا۔سرگودھا کے قریب قومی شاہراہ موٹروے پر چلتی مسافر بس کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے فوری طور بس روک کر تمام مسافروں کو نیچے اتار دیا تھا، جس کے باعث کوئی مزید پڑھیں

امریکہ میں ماں کی غفلت اس کی 6سالہ بچی کی جان لے گئی

امریکہ میں بچوں کے ساتھ چھٹیاں مناتی ماں کی غفلت اس کی 6سالہ بچی کی جان لے گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اریزونا کی میریکوپا کاﺅنٹی میں پیش آیا ہے جہاں خاتون بچوں کے ساتھ کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی تھی کہ اس کی کم عمر بچی کی مزید پڑھیں

برطانیہ میں لڑکی سےزیادتی کے جھوٹے الزام میں قید شخص بالآخر 17سال بعد رہا

برطانیہ میں جنسی زیادتی کے جھوٹے الزام میں قید شخص بالآخر 17سال بعد رہا ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اینڈی میلکنسن نامی اس شخص پر جولائی 2003ءمیں ایک لڑکی نے الزام عائد کیا تھا کہ اس نے اسے ایم 61موٹروے پر لٹل ہلٹن کے علاقے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔عدالت نے بھی لڑکی مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان، ترکی کے ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ پروگرام کا حصہ بن گئے

پاکستان اور آذربائیجان، ترکی کے ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ پروگرام کا حصہ بن گئے۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور سٹیلتھ صلاحیتوں کا حامل ’کان‘ (KAAN) سٹیلتھ ایئرکرافٹ بہت جلد اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ طیارہ تین برادر ممالک پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی مزید پڑھیں

پاک افغان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔افغان بورڈ 3 مقابلوں کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا، افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے، سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی منظور

پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی منظور کرلیا۔ بل وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا۔بل کے مطابق سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی اورمفاد میں حاصل معلومات کا انکشاف کرنے والے شخص کو پانچ سال تک سخت قید کی سزا دی جائے گی، آرمی چیف یا بااختیار افسر مزید پڑھیں

ایشیز سیریز کا آخری معرکہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کے نام

ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49رنز سے شکست دیدی۔تفصیل کے مطابق مہمان ٹیم ہدف کے تعاقب میں 334 رنز تک محدود رہی اور اس کے سارے کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے وارنر نے 60اور عثمان خواجہ نے 72سکور کی جارحانہ باری کھیلی اور وکٹ مزید پڑھیں

بھارت میں 2 انتہا پسندہندو جماعتوں میں تصادم، حالات کشیدہ

بھارتی ریاست ہریانہ میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں جماعتوں کے مابین تصادم ایک مذہبی جلوس کے دوران ہوا، وشو ہندو پریشد کے زیر اہتمام برج منڈل جلابھشیک یاترا کو نوجوانوں کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے ایک اور بڑا ریکارڈ بناڈالا

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ 26 سال بعد انگلینڈ میں ایشز سیریز کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے آسٹریلوی اوپنر بن گئے۔رواں سیزن کے دوران عثمان خواجہ نے پانچ میچز میں 496 رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور 3 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ عثمان خواجہ سے قبل 1997 میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

بیرون ملک سفر کرنے والے ہوشیار ہوجائیں ، نادرا نے بڑی پابندی عائد کردی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا۔ایئرلائنز انتظامیہ کو مسافروں سے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔نادرا کی جانب سے ملک بھر کے ایئرپورٹس اور ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔نادرا ہدایات کے مطابق بیرون مزید پڑھیں