چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا، چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 وزرا بھی شامل ہیں۔ چینی نائب وزیراعظم کی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کو کمزور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست ، مداحوں نے سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے والی کمزور ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی شرمناک شکست پر انڈین شائقین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا جس میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہراکر مزید پڑھیں

انجو اپنے سابقہ بھارتی شوہر کو دھمکیاں دے رہی ہے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

فیس بک پر دوستی کے بعد بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو کے بھارتی شوہر نے دعویٰ کیا ہے ان کی ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ہے اور اس لیے وہ پاکستانی شخص (نصر اللہ) سے شادی نہیں کر سکتیں۔تاہم اب بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ انجو نے اپنے بھارتی شوہر مزید پڑھیں

یووراج سنگھ سے1 اوور میں 6 چھکے کھانے والے باؤلر سٹیورٹ براڈ نے اس حوالے سے بالآخر خاموشی توڑ دی

برطانوی باؤلر سٹیورٹ براڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ، اس موقع پر پہلی بار انہوں نے یووراج سنگھ سے 1 اوو ر میں 6چھکے کھانے کے بارے میں بھی اپنے تجربے کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ یووراج سنگھ کے چھکوں نے انہیں ذہنی طور پر مضبوط ہونے کا موقع فراہم مزید پڑھیں

چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات،پاکستان سے بھارت گئی سیماشوہر سچن پر بوجھ بن گئی، گھر میں فاقے

پاکستان سے نیپال کے ذریعہ سے بھارت جاکر اپنے سوشل میڈیا پربنے دوست سے شادی کرنے والی سیما حیدر کے گھر اب فاقوں کی نوبت آچکی ہے، کیونکہ ان کے نئے شوہر سچن اور سیما کے پاس کوئی کام کاج نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوبت فاقوں تک آگئی ہے، مزید پڑھیں

مودی سرکارنے مظلوم کشمیریوں کو پتھر کے دور میں پہنچادیا

مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا ہے۔ 2018 سے اب تک مودی سرکار کی طرف سے 418 مرتبہ انٹرنیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جا چکی ہیں۔پانچ اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ کیبل اور ٹیلیفون سروسز 5 فروری 2020 مزید پڑھیں

9گھنٹے کی فلائٹ میں شرابی مسافر کی امریکی ماں بیٹی سے چھیڑ چھاڑ ، فحش حرکات کرنے کا واقعہ سامنے آگیا

امریکی ایئر لائن میں شراب کے نشے میں دھت ایک شخص نے خاتون اور اس کی بیٹی کو 9 گھنٹے تک مسلسل ہراساں کئے رکھا، جس پر ایئر لائن کمپنی پر 2 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کر نے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔مقدمے میں ایئر لائن پر سنگین غفلت کا الزام عائد کیا مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کادورہ چین ،اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے اپنے تاریخ ساز دورہ چین کے دوران اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے چینی وزیر دفاع مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن بل کی واپسی کے لئے وزیراعظم سے رابطہ کیا ہے: سینیٹر عرفان صدیقی

سینٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن بل کسی پہلو سے تعلیم کے مفادات سے مطابقت نہیں رکھتا، اس کی کوئی ایک شق بھی ایسی نہیں جسے قانون کی شکل دینے سے اساتذہ، طلبہ یا اعلی تعلیم کے اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے۔آج پارلیمنٹ ہاوس کے باہر اخبار نویسوں سے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کریں گے ؟ مصدق ملک نے بتادیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیا دے دیا۔وزیر مملکت کا کہنا تھاکہ سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر اور یواے ای نے 22 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا مزید پڑھیں