یوم عاشور پر لوگوں کو سبیل کے نام پر بھنگ پلانے والا ملزم گرفتار

واحی گاوں میں یوم عاشور کا تقدس پامال کرتے ہوئے بھنگ گھوٹ کر لوگوں کو پلانے والے نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اوکاڑہ کے نواحی گاوں چک نمبر 5/4ایل میں شہریوں نے پولیس کو شکایت کی کہ بعض لوگ بھنگ گھوٹ کر سبیل کے نام سے لوگوں کو پلا رہے ہیں۔ تھانہ صدر اوکاڑہ مزید پڑھیں

امریکہ نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کر دی،متاثرین سے اظہار تعزیت

امریکہ کی جانب سے باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اسلام آباد میں موجود امریکی سفارتخانے کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ باجوڑ میں ہونے والے دھماکے کے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دہشت گردی مزید پڑھیں

کمسن ملازمہ پر تشدد کا واقعہ ، مریم اورنگزیب نے عدلیہ کے حوالے سے بڑا بیان داغ دیا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی کو انصاف دینا عدلیہ کی ساکھ کے لیے بہت بڑا امتحان ہے۔مریم اورنگزیب نے 14 سال کی گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رضوانہ کو انصاف دینے کے بجائے ملزمان کو ضمانتیں ملنا افسوسناک مزید پڑھیں

بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اٹلی کے سمندر سے 2 ہزار سال قبل ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ برآمد

اٹلی کےساحلی علاقے سے 2 ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوبنے والےمال بردار بحری جہاز کا ملبہ دریافت کیا گیا ہے، ماہرین نے اسے ایک زبردست دریافت قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بحری جہاز سلطنت روم کی ملکیت اور 21 سے 22 سو سال پرانا ہے اور اس میں متعدد قدیم مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکہ:قیمتی جانوں کے ضیاع پرہرآنکھ اشکبار ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ افسوسناک ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں مزید پڑھیں

پیر کے روز ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے ؟

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم کچھ علاقوں میں گرج چمک مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعہ میں چند فوجی اور انکے خاندان کے کچھ افراد بھی ملوث تھے ، وزیراعظم

نے کہا کہ افسران ڈرتے ہیں کل کوٹھیک کام بھی کیا تونیب ان کوپکڑکررسوا کرے گا، کاروباری افراد نے نیب کی وجہ سے سرمایہ لگانا بند کردیا تھا۔انتخابات کے حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ الیکشن میں پی پی سمیت تمام اتحادی جماعتوں سے ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے جہاں ایڈ جسٹمنٹ کی ضرورت نہیں وہاں مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا عمران خان کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے کا عندیہ

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سربراہ تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پولیس افسران کو دوران مزید پڑھیں

حکومت نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400فیصد بڑھادی

پاکستان نے بیرون ملک کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کےلئے کریڈیٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد کردیا گیا۔ رجسٹرڈ مگر ٹیکس نہ دینے والے افراد کےلئے کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 2 سے بڑھا مزید پڑھیں