باجوڑ دھماکہ،پاک فوج کے تین ہیلی کاپٹر ریسکیو مشن میں مصروف

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکے بعد پاک فوج کے تین ہیلی کاپٹر زخمیوں کے ریسکیو مشن میں حصہ لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ ہوا جس میں 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے۔دھماکے کے بعد پاک فوج ریسکیو مشن میں مزید پڑھیں

چین کی غنڈہ گردی کیخلاف اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، امریکہ میدان میں آگیا

امریکہ نے ایشیا پیسفک میں بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ’غنڈہ گردی‘ کے خلاف صف آرا ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں اپنے ہم منصب سے دوطرفہ مذاکرات کے آغاز سے قبل امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے 31 جولائی اور یکم اگست کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلان کے مطابق چھٹی کا اعلان ہائی پرفائل غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے سبب کیا گیا ہے، دو روز کے دوران اسلام آباد کی ضلعی حکومت کے تحت کام کرنے والے تمام سرکاری اداروں مزید پڑھیں

ایشیز سیریز : اوول ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم ، آسٹریلیا کا شاندار کم بیک

اوول ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی ٹیم شاندار کم بیک کرتے ہوئے 185 پر سات وکٹیں گرنے کے بعد 295 رنز بنا نے میں کامیاب رہی ۔مہمان ٹیم نے انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ٹیسٹ کے دوسرے آسٹریلیا نے 61 رنز ایک کھلاڑی آﺅٹ سے اننگز آگے بڑھائی لیکن اس مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم ایسا تگڑا ہو کہ آر ٹی ایس نہ بیٹھے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم ایسا تگڑا ہو کہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) نہ بیٹھے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم غیرجانبدار اور تگڑا ہوناچاہیے تا کہ الیکشن کرائے، نگراں حکومت میں سیاسی لوگوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔اعلامیہ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان، ضیاء اللّٰہ بنگش، اشتیاق ارمڑ سمیت 20 سے زائد ارکان کی رکنیت ختم کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیے۔

امریکہ میں پولیس اہلکار کی گاڑی تلے آکر بھارتی طالبہ کی ہلاکت لیکن ملزم نے وجہ کیابتائی؟ حیران کن

امریکہ میں ایک پولیس اہلکار نے تیز رفتار گاڑی سے کچل کر ایک نوعمر بھارتی طالبہ کو ہلاک کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق 23سالہ جھانوی کنڈولا نامی طالبہ نارتھ ایسٹ یونیورسٹی میں زیرتعلیم تھی۔ وہ سڑک عبور کر رہا تھی، جب اسے ایک پولیس اہلکار کی گاڑی نے ٹکر مار دی۔یہ افسوسناک حادثہ ریاست مزید پڑھیں

لاہور میں آج رات طوفانی بارش کا امکان ، وزیر اعلیٰ نے محکموں کو الرٹ کردیا

صوبائی دارالحکومت میں آج رات طوفانی بارش کا امکان ہے جس کے باعث عاشور کے جلوس کا روٹ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کردیا ہے ، متعلقہ اداروں کو جلوس کے روٹ سمیت شہر کے دیگر نشیبی علاقوں سے پانی کے مزید پڑھیں

نرگس فخری کا پہلی بار اپنی خطرناک بیماری کے بارے میں انکشاف

پاکستانی والد کی بیٹی امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے پہلی بار اپنی بیماریوں اور ذاتی مسائل پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جب انہیں ایک عارضہ لاحق ہوا تو انہوں نے پوری دنیا کے ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن کسی نے ان کے مرض کی تشخیص نہیں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے نذرانہ ایپ متعارف کروادی

پنجاب حکومت نے نذرانہ ایپ متاثر کروادی ہے ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نذرانہ ایپ کا افتتاح کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا امت مسلمہ شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، بین المسالک ہم آہنگی اور امن و امان یقینی مزید پڑھیں