بلاک بسٹر ویب سیریز ”مرزا پور“ کا تیسرا سیزن بھی دھوم مچانے کیلئے تیار

فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ”مرزا پور“ کے تیسرے سیزن کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔کرائم تھرلر سیریز نے 2018 میں اپنی ریلیز کے ساتھ ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی جس میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور شویتا ترپاٹھی نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔2020 میں مزید پڑھیں

نادیہ حسین کو نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمازادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس پر فالوورز کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مقبول بھارتی فلمی جوڑی کا 18 سالہ خوبصورت رفاقت کے بعد علیٰحدگی کا فیصلہ

شادی کے حسین بندھن میں 18 سال گزارنے والی مقبول بھارتی فلمی جوڑی نے بالآخر علیٰحدگی کا فیصلہ کر لیا” کے مطابق بالی وڈ اداکار فردین خان اور اہلیہ نتاشا مادھونی نے 18 سال بعد جدائی کا دردناک فیصلہ کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو پریشان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مراکش کی نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر تاریخ رقم کردی

مراکش کے ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف کھیلنے والی نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر تاریخ رقم کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق صحت اور حفاظت کی وجوہات کی بنا ءپر فیفا میں مذہبی طور پر سر ڈھانپنے پر پابندی کو 2014 ءمیں مزید پڑھیں

انجن کی خرابی، ہوشیارپائلٹ نے طیارہ سمندر پر بحفاظت اتار دیا

فرانس میں پائلٹ نے انجن خراب ہونے پر طیارے کو ساحل کے بجائے سمندر میں اتار کر سیکڑوں سیاحوں کو بچالیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق فرانس کے ساحل پر سینکڑوں افراد جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے کی وجہ سے ساحل کے عین اوپر محو پرواز ایک طیارے کو انجن کی خرابی کے مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا، چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 وزرا بھی شامل ہیں۔ چینی نائب وزیراعظم کی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کو کمزور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست ، مداحوں نے سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے والی کمزور ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی شرمناک شکست پر انڈین شائقین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا جس میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہراکر مزید پڑھیں

انجو اپنے سابقہ بھارتی شوہر کو دھمکیاں دے رہی ہے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

فیس بک پر دوستی کے بعد بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو کے بھارتی شوہر نے دعویٰ کیا ہے ان کی ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ہے اور اس لیے وہ پاکستانی شخص (نصر اللہ) سے شادی نہیں کر سکتیں۔تاہم اب بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ انجو نے اپنے بھارتی شوہر مزید پڑھیں

یووراج سنگھ سے1 اوور میں 6 چھکے کھانے والے باؤلر سٹیورٹ براڈ نے اس حوالے سے بالآخر خاموشی توڑ دی

برطانوی باؤلر سٹیورٹ براڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ، اس موقع پر پہلی بار انہوں نے یووراج سنگھ سے 1 اوو ر میں 6چھکے کھانے کے بارے میں بھی اپنے تجربے کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ یووراج سنگھ کے چھکوں نے انہیں ذہنی طور پر مضبوط ہونے کا موقع فراہم مزید پڑھیں

چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات،پاکستان سے بھارت گئی سیماشوہر سچن پر بوجھ بن گئی، گھر میں فاقے

پاکستان سے نیپال کے ذریعہ سے بھارت جاکر اپنے سوشل میڈیا پربنے دوست سے شادی کرنے والی سیما حیدر کے گھر اب فاقوں کی نوبت آچکی ہے، کیونکہ ان کے نئے شوہر سچن اور سیما کے پاس کوئی کام کاج نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوبت فاقوں تک آگئی ہے، مزید پڑھیں