شادی کے حسین بندھن میں 18 سال گزارنے والی مقبول بھارتی فلمی جوڑی نے بالآخر علیٰحدگی کا فیصلہ کر لیا” کے مطابق بالی وڈ اداکار فردین خان اور اہلیہ نتاشا مادھونی نے 18 سال بعد جدائی کا دردناک فیصلہ کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو پریشان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نتاشا مادھونی تقریباً 1 سال سے اپنے شوہر سے علیٰحدہ لندن میں وقت گزار رہی تھیں۔گزرے سال کے دوران جوڑی کے مابین صلح کی کوشش ہوتی رہی۔ دونوں کے 2 بچے ایک بیٹی اور بیٹا ہیں جو دونوں نتاشا کےپاس ہیں۔ بچوں کی پرورش کیلئے دونوں نے ایک سال اختلافات دور کرنے کی کوشش کی تاہم ناکامی پر مکمل علیٰحدگی کا فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments