انجو اپنے سابقہ بھارتی شوہر کو دھمکیاں دے رہی ہے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

فیس بک پر دوستی کے بعد بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو کے بھارتی شوہر نے دعویٰ کیا ہے ان کی ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ہے اور اس لیے وہ پاکستانی شخص (نصر اللہ) سے شادی نہیں کر سکتیں۔تاہم اب بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ انجو نے اپنے بھارتی شوہر اروند کو فون کرکے دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اپنے ساتھ پاکستان لے جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں