پاک بھارت میچ میں بارش کا امکان کتنے فیصد ہے ؟

ماہرین نے پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں ہونے والے میچز کے بارشوں سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ماہرین نے سری لنکا میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے 80 فیصد امکانات کی پیش گوئی کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں مزید پڑھیں

فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ، پاکستان نے عمان کو بھی شکست دے دی

فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستانی ٹیم نے جاپان اور بھارت کے بعد عمان کو بھی شکست دے دی ہے ۔  عمان کے شہر صلالہ میں جاری  ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دے دی۔ محمد مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بیان جاری کردیا

 وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بیان جاری کردیا ہے ۔  وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردبدول کے حوالے سےفی الحال  کو ئی فیصلہ نہیں ہوا، حکام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نوٹیفیکیشن جعلی مزید پڑھیں

بجلی کے بل پر شوہر سے جھگڑا ، خاتون نے زہر پی کر جان دے دی

 بجلی کے  بھاری بلوں اور مہنگائی  سے تنگ میاں بیوی میں جھگڑا بڑھ گیا،شوہر نے پیچ کس مار کر بیوی کو زخمی کر دیا ، مبینہ طور پر زخمی بیوی نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔شوہر موقع سے فرار پولیس نے لاش کو قبضے میں لے لیا ۔ حافظ آباد  شہر میں مزید پڑھیں

فلپائن:دو منزلہ گھر میں آگ بھڑک اٹھی،16 افراد ہلاک

فلپائن کے دارالحکومت میں ایک دو منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فلپائن میں جس گھر میں آگ لگی وہاں مالک مکان اپنے رشتے داروں کے ساتھ رہ رہا تھا، دونوں منزلوں پر مجموعی طور پر تین خاندان رہائش پذیر تھے۔عمارت کے زیر زمین منزل مزید پڑھیں

 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ؟

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل جیت کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم کو انعام میں 35ہزار ڈالر(تقریباً 1کروڑ 6لاکھ روپے) کی رقم ملے گی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق 25سالہ ارشد ندیم نے 87.82میٹر کی دوری پر نیزہ پھینک کر سلور میڈل حاصل کیا۔ ارشد ندیم نے اس مزید پڑھیں

 سرگودھا کی 38بڑی ہاﺅسنگ سکیموں کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا

سرگودھا کی 38بڑی ہاﺅسنگ سکیموں کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق غیرقانونی قرار دی گئی ہاﺅسنگ سکیموں میں روز ویلی، آئیڈیل گارڈن، الفجر ہومز، بسم اللہ ہومز، آرائیں کالونی اور عبداللہ سٹی نمایاں ہیں۔دیگر ہاﺅسنگ سکیموں میں خیابان نوید، پیراگون ویلی، ڈریم لینڈ، رضا گارڈن، غوث گارڈن، قرطبہ ٹاﺅن فیز مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی کزن ڈائریکٹر کی طرف سے زبردستی بوسہ لینے پر برہم ہو گئیں

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن اور اداکارہ منارا چوپڑا ایک ڈائریکٹر کی طرف سے زبردستی بوسہ لینے پر برہم ہو گئیں۔اوڑیسا ٹی وی کے مطابق منارا چوپڑا دیگر ٹیم کے ہمراہ اپنی نئی فلم کی تشہیر کے لیے ایک سٹیج پر موجود تھیں جہاں میڈیا کے کیمروں کے سامنے ساﺅتھ انڈین ڈائرکٹر اے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے میاں بیوی کی ضمانت منظور

کمسن گھریلو ملازمہ کنزا پر تشدد کرنے والے میاں بیوی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔عدالتی فیصلے کے مطابق دونوں ملزمان کی ضمانت راضی نامے کی بنیاد پر منظور کی گئی ہے،گھریلو ملازمہ تشدد کیس کی سماعت علاقہ مجسٹریٹ مہرالنسا نے کی۔ یاد رہے کہ ملزمہ بختاور اور ملزم علی شیر نے 8 سالہ کنزا بی مزید پڑھیں

چین میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو جلدشادی کی طرف راغب کرنے کے لیے حکام کا شاندار اقدام

چین میں نوعمری میں شادی کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک کاﺅنٹی کے حکام کی طرف سے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مشرقی چین کی اس شینگ شن نامی کاﺅنٹی کے حکام کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جس نوبیاہتا جوڑے میں دلہن کی مزید پڑھیں