نادیہ حسین کو نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
0 تبصرے 50 مناظر
پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمازادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس پر فالوورز کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔