پنجاب حکومت نے نذرانہ ایپ متعارف کروادی

پنجاب حکومت نے نذرانہ ایپ متاثر کروادی ہے ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نذرانہ ایپ کا افتتاح کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا امت مسلمہ شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، بین المسالک ہم آہنگی اور امن و امان یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا امام عالی مقام کی شخصیت سے صبر، ہمت، عزم اور حوصلےکا پیغام ملتا ہے، انہوں نے بتایا کہ آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں