خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکے بعد پاک فوج کے تین ہیلی کاپٹر زخمیوں کے ریسکیو مشن میں حصہ لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ ہوا جس میں 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے۔دھماکے کے بعد پاک فوج ریسکیو مشن میں مصروف ہے ، 3 ہیلی کاپٹرز اب تک کئی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرچکے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments