سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی کو بااختیار بنانے کا حکم، مقررہ مدت سے قبل ہٹانے سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی کو بااختیار بنانے کا حکم دیدیا، مقررہ مدت سے قبل ہٹانے سے بھی روک دیا۔پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے سندھ حکومت کو مقرر مدت سے پہلے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے روک دیا۔48صفحات مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی آنیوالے انتخابات میں کلین سویپ کرے گی، شرجیل میمن کا بڑا دعویٰ

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری لانا چاہتے ہیں۔ خواتین کی ہر جگہ نمائندگی پیپلز پارٹی کی ترجیح ہے،انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آنیوالے انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مزید پڑھیں

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز جیت کر پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کولمبو( آن لائن)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی اور اعزاز حاصل کرلیا۔کولمبو کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بھی بن گئی۔ گال میں مزید پڑھیں

زلفی بخاری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ، سیل کر دیا گیا 

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے رہائشگاہ کو سیل کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے گھر سیل کر دیا گیا جبکہ ملازمین اور پالتو جانوروں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے ، حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے لیکن وہ لوگوں کو بتا نہیں رہی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے بجٹ سے پہلے بیان دیا تھا کہ ہمیں فنڈز نہیں مل رہے مزید پڑھیں

شہنشاہی اخراجات کا خاتمہ ہونے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا،وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہےقوم کی حالت بدلنے کے لیےکشکول توڑ نا ہوگا، جب تک شہنشاہی اخراجات ،کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوگا  تب تک ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ اگر خدا نہ نخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جاتا  تو قیامت تک میرے ماتھے  پرکالا دھبہ ہوتا اور  قبر  پر کتبہ مزید پڑھیں

خیبر:تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکہ،ایس ایچ او شہید

خیبر ( آن لائن) کے پی کے ضلع خیبر میں دھماکہ ہوا ہے،آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کے مطابق تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہوئے دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے،ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ خودکش تھا،مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا،مشکوک شخص مزید پڑھیں