خیبر ( آن لائن) کے پی کے ضلع خیبر میں دھماکہ ہوا ہے،آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کے مطابق تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہوئے دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے،ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ خودکش تھا،مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا،مشکوک شخص مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا،دھماکے کی جگہ سے ایک اور مشکوک شخص کو حراست میں بھی لے لیا گیا جبکہ ایک حملہ آور فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments