9 مئی کے واقعہ میں چند فوجی اور انکے خاندان کے کچھ افراد بھی ملوث تھے ، وزیراعظم

نے کہا کہ افسران ڈرتے ہیں کل کوٹھیک کام بھی کیا تونیب ان کوپکڑکررسوا کرے گا، کاروباری افراد نے نیب کی وجہ سے سرمایہ لگانا بند کردیا تھا۔انتخابات کے حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ الیکشن میں پی پی سمیت تمام اتحادی جماعتوں سے ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے جہاں ایڈ جسٹمنٹ کی ضرورت نہیں وہاں اپنا امیدوار کھڑا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن جیتے تو وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں