بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں